اہم مزارات اور باجماعت نمازیں
ڈاکٹر فرحت ھاشمی
💠Journey Towards Madinah
https://t.me/umrah1445/132
In Urdu 🇵🇰
Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group.
We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive.
ان شاء الله
If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit.
https://t.me/umrah1445
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک مرتبہ احد پہاڑ پر چڑھے۔
آپ کے ساتھ ابو بکر رضی اللہ عنہ ، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ تھے۔
اتنے میں پہاڑ لرز نے اور کانپنے لگا تو آپﷺ نے فرمایا:
اے اُحد !ٹھہر جا کیونکہ تجھ پر اس وقت ________________________۔
Answer
ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید ہیں
ایک نبی اور تین شہید ہیں
ایک صدیق اور دو شہید ہیں
Question 2
Question
رسول اللہﷺنے فرمایا :جو اپنے گھرسے خوب اچھی طرح وضو کرے پھر مسجد قبا آ کر نماز پڑھے اس کو _______ کے برابر اجر ملے گا ۔
Answer
دس درھم صدقہ کرنے
سو نوافل
عمرہ
غلام آزاد کرنے
Question 3
Question
رسول اللہﷺنے فرمایا: نماز با جماعت اکیلے شخص کی نماز سے__________ درجہ زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔
Answer
پانچ
ستائیس
بیس
دس
Question 4
Question
رسول اللہﷺنےفرمایا: جو عشاء کی نماز کے لئےجماعت میں حاضر ہوا اس کے لئے _________ کا ثواب ہے
اور جس نے صبح اور عشاء کی نماز با جماعت پڑھی اسکے لئے پوری رات کے قیام کا اجر ہے ۔
Answer
نصف رات کے قیام
عمرہ
پوری رات کے قیام
صدقہ
چوتھائی رات کے قیام
Question 5
Question
رسول اللہ ﷺنےفرمایا: _________ اور __________ کے درمیان دعا رد نہیں ہوتی۔