Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
يَرَوْا کا روٹ ر ء ی ۔ جس کا معنی صرف آنکھ سے دیکھنا
Frage 2
Frage
اللہ تعالی آسمانوں اور زمین میں ہے۔کیسے؟
Antworten
-
کیونکہ وہ بہت بڑا ہے
-
اپنے علم کے ساتھ
-
وہ بہت عظیم ہے
Frage 3
Frage
پچھلی قومیں کس وجہ سے تباہ ہوئیں؟
Antworten
-
اپنے گناہوں کی وجہ سے
-
اپنی ترقی کی وجہ سے
-
دولت کی وجہ سے
Frage 4
Frage
مذاق اڑانے والوں کو اللہ کیسے گھیرے گا؟
Frage 5
Frage
حقیقی معنوں میں مخلص کون ہوتا ہے؟