Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
----------- ظلم کا مطلب
Antworten
-
کسی کو اذیت دینا
-
کسی کے حق میں کمی کرنا
-
کسی کو دھوکا دینا
Frage 2
Frage
ہر وہ بندہ جو یہ دعوہ کرتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے محبت کرتا ہے لیکن وہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے محبت نہیں کرتا وہ اپنے دعوے میں جھوٹا ہے یہ کس کا قول ہے
Frage 3
Frage
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے حکم کی تعمیل کیا کہلاتی ہے؟
Frage 4
Frage
آیت نمبر 31 میں کس کی محبت کا معیار بتایا گیا ہے؟
Frage 5
Frage
اہلِ ایمان کا کافروں سے کیسا تعلق ہونا چاہیے؟
Antworten
-
خصوصی محبت والا تعلق
-
کاروباری تعلق
-
نفرت والا تعلق