Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
الزھراوین کونسی دو سورتیں ہیں؟
Antworten
-
سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرہ
-
سورۃ البقرہ اور سورۃ الرحمٰن
-
سورۃ البقرہ اور سورۃ آل عمران
Frage 2
Frage
وہ کونسی آیات ہیں جن کے ایک سے زائد معانی ہوسکتے ہیں
Antworten
-
آیات محکمات
-
آیات متشابہات
Frage 3
Frage
ایمان کی درستگی کا انحصار کس پر ہے؟
Frage 4
Frage
------ایمان والوں کے لئے مال باعث
Frage 5
Frage
جنت کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت کونسی ہے
Antworten
-
اللہ تعالیٰ کی رضامندی
-
دودھ کی نہریں
-
شراب کی نہریں